Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال میں آمن و آمان کو برقرار رکھنے میں علماء کا اہم کردار رہا ہے ۔ ۔۔حاجی محمد ظفر

شیئر کریں:

دوبئی(چترال ٹائمز رپوٹ )چترال کے معروف سیاسی و مذہبی شخصیت قاری نسیم اپنے دوبئی کے دورے کے موقع پر دوبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت حاجی محمد ظفر سے ملاقات کی جس میں ملکی خاص کر چترال کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر حاجی ظفر نے علاقے میں مذہبی ہم اہنگی اور امن و آمان برقرارکے سلسلے میں چترال کے علماء کرام کی تعریف کی اور مہمان کے اعزاز میں ظہرانے کا بھی اہتمام کیا جس میں چترالی کمیونیٹی کے افراد نے بھی شرکت کی۔
qari nasem dubai visit met with hajji zafar3

شیئر کریں: