Chitral Times

Apr 19, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گولین گول بجلی گھر سے رائیلٹی کی مد میں چترال کو رعائتی نرخ پر بجلی دی جائے۔۔ حاجی محمد ظفر

Posted on
شیئر کریں:

دوبئی (چترال ٹائمز رپورٹ ) دوبئی میں مقیم چترال کی معروف سماجی شخصیت اوراورسیز چترالیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ظفر نے گو لین گول ہائڈرو پاور پر وجیکٹ مکمل ہو نے پر خوشی کا اظہار کر تے ہو ئے اس پر و جیکٹ کے لئے کام کر نے والے تما م اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے اور  کہا ہے کہ  ان کی مدد اور انتھک کو ششوں  کے  نتیجے میں یہ اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہو گیا ہے۔ اور یہ مطالبہ کیا ہے کہ حسب وعدہ اس پا ور ہا ہ س سے پو رے چترال کو بجلی دی جا ئے خا ص کر اپر چترال کو اس سے محروم نہ ر کھا جا ئے اور را ئیلٹی کی بنیاد پر بجلی کا بل بھی ادا کی جا ئے جیسا تر  بیلہ اور دو سرے علاقوں میں بجلی کی رائیلیٹی دی جا تی ہے ۔


شیئر کریں: