آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن کے انتخابات 21جنوری کو ہونگے
پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافسٹمین فیڈریشن جن میں محکمہ ایریگیشن، پبلک ہیلتھ اور سی این ڈبلیو شامل ہیں کے صوبائی مشترکہ انتخابات مورخہ 21 جنوری 2018 کو ہوگی اور کاغذات نامزدگی مورخہ 14 جنوری کو وصول کئے جائینگے جبکہ کاغذات نامزدگی الیکشن کمشنر کے پاس جمع کرائے جا سکتے ہیں۔