Chitral Times

Feb 6, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

خیبر پختونخوا بار کونسل کا سالانہ اجلاس طلب

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا اوربارکونسل کے چیرمین عبدالطیف یوسفزئی نے خیبرپختونخوا بارکونسل کے سا لانہ جنرل باڈی اجلاس مورخہ 30-12-2017 بروزہفتہ بوقت صبح 10 بجے کو میٹنگ ھال بار کونسل بلڈنگ واقع خیبر روڈطلب کیا ھے۔ اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ سال 2018 کیلئے خیبرپختونخوا بارکونسل کے وائس چیرمین اور چیرمین انتظامی کمیٹی کا چناؤ کیا جائیگا۔


شیئر کریں: