Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل محمد اشرف انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) بریپ کے معروف شخصیت سابق پرنسپل اور آل پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے سابق امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل چترال محمد اشرف منگل کے دن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ انکی عمر تقریبا 55برس تھی۔ انھیں بدھ کے روز آبائی قبرستان بریپ میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ ان کے لواحقین میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3695