Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محافظ بیت الاطفال میں مقیم طالبعلموں کی شاندار کامیابی

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( ارشاد اللہ  )محافظ بیت الاطفال چترال میں مقیم دو ہونہار طالبعلم مسرور اختر نے آرمی پبلک سکول کے کلاس 5thمیں 92فیصد نمبر لیکر 1stپوزیشن حاصل کی جبکہ احکام اللہ نے ایگل سکول دنین کے کلاس نرسری میں 97فیصد نمبر حاصل کرکے فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔ یاد رہے یہ دو طالبعلم گزشتہ برس سے چترال بیت الاطفال میں رہائش پذیر ہے ، ان کی تعلیم وتربیت کا سارا کریڈٹ محافظ بیت الاطفال کو جاتا ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3427