Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تالاش گمشدہ ۔۔۔محبوب علی شاہ پرواک

شیئر کریں:

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) پرواک مستوج سے تعلق رکھنے والے محبو ب علی شاہ عمر تقریبا 55سال گزشتہ چند دنوں سے لاپتہ ہے ۔ جو15دسمبر کی صبح گھر سے نکلا تھا اور ابھی تک واپس گھر نہیں آیا ہے ۔ ان کے رشتہ داروں نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے جس کسی کو اس سے متعلق معلومات ہو تو موبائل نمبر 03479810973پر رابطہ کرنے یا قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دینے کی استدعا کی ہے۔

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3350