Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال،

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) زرگراندہ چترال ٹاؤن کی رہائشی امیراکبر گزشتہ رات انتقال کرگئے جنہیں ہفتے کے دن ان کی آبائی قبرستان چیو ڈوک میں سپرد خاک کیا گیا ۔ وہ فاروق حسین اور حسین اکبر کے والد اور صحافی میاں آصف علی شاہ کا کاخیل کے سسرتھے۔

………………………………………………………………………………
ریشن کے معروف شخصیت خان انتقال کرگئے
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ریشن گاؤن کے معروف شخصیت خان ولد دوستی صوبیدار (مرحوم) طویل علالت کے بعد ہفتے کے دن انتقال کرگئے ۔ وہ ویلج ناظم منیر احمد کے چچا زاد بھائی تھے۔ انہیں اتوار کے روز ریشن کے مقام پر سپرد خاک کیا جائے گا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
3195