Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پبلک سروس کمیشن نے خاتون اسسٹنٹ پروفیسر انگلش کی دس اسامیوں پر سیلکشن کو حتمی شکل دیدی

شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ )خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر انگلش(بی ایس۔18) کی دس اسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے گی ہے اور اپنی سفارشات 14دسمبر2017کو متعلقہ محکمے کو بھجوا دی ہیں۔اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل حکومت پبلک سروس کمیشن حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
3190