Chitral Times

Dec 13, 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • Building for Rent-Jang Bazar Chitral

    December 2, 2017 at 10:23 pm

    مکان برائے کرایہ
    ڈپٹی کمشنر آفس جنگ بازار چترال کے نزدیک مکانات برائے کرایہ دستیاب ہیں۔ مکان رہائش اور دفتر کیلئے انتہائی موذوں ہے۔ روڈ، پانی ، بجلی و دیگر سہولیات سے آراستہ ہے۔

     

    بلڈنگ چار کمروں ، ایک ہال ، ایک کیچن ، گیراج پر مشتمل ہے ۔ جبکہ بڑا صحن بھی ہے جہاں ایک سے زیادہ گاڑیاں پارک ہوسکتی ہیں۔ خواہشمند حضرات اور ادارہ رابطہ کرسکتے ہیں۔

     

    برائے رابطہ
    عمر
    0345-9155111
    0300-3956707
    0345-8413064

  • error: Content is protected !!