12 ربیع الاؤل بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان Posted on November 30, 2017 شیئر کریں:پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) حکومت خیبر پختونخوا نے ایک سرکاری مراسلے کے ذریعے عوام الناس کی اطلاع کیلئے 12 ربیع الاؤل، یکم دسمبر 2017 (بروز جمعہ) کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ Post Views: 89 شیئر کریں: متعلقہ خبریں: ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان نے بونی اور گرم چشمہ کا دورہ کیا عالمی یوم مزدور کے موقع پر تمام دفاتر بند ، ملازمین کی چھٹی ، مگر مزدور کام کرتے رہے کالاش تہوار چیلم جوشٹ اخری مراحل میں داخل ، اختتامی تقریب 16مئی کو بمبوریت میں منعقد ہوگی وادی اویر…..جانے کس جرم کی پائی ہے سزا…….تحریر: ظہیر الدین