Chitral Times

Dec 5, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے دو پرچے ملتوی ، دوبارہ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ڈائریکٹر

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بہار 2017کے امتحانات کے شیڈول میں یونیورسٹی کی طرف سے کچھ تبدیلی کی گئی ہے۔جو پرچے 27/11/2017اور28/11/2017میں ہونے تھے ان کو ملتوی کر دی گئی ہے۔اور باقی پرچے اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے۔ملتوی شدہ پرچوں کے تاریخ کا شیڈول بعد میں اعلان کیا جائیگا۔لہذا تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے۔مزید معلومات کے لئے دفتر کے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔


شیئر کریں: