Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایم پی اے بی بی فوزیہ نے بختولی میں ووکشینل سنٹر کا افتتاح کیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ایم پی اے بی بی فوزیہ نے بختولی میں ووکشینل سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پہ انھوں نے کہا ہے۔کہ خواتین کسی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں، ضرورت اس بات کی ہے ۔کہ انھیں یکساں مواقع فراہم کیجاہئں۔ انھوں نے کہا
تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر سیکھنا ضروری ہیے، کیونکہ خواتین ہنر کے ذریعے سے خود کفیل ہوسکتی ہیں،بختولی میں سنٹر کے قیام کا مقصد بھی خواتین کو ہنر مند بنانا ہے۔اہم پی اے  مذید کہا، کہ ان کی یہی کوشش ہے۔کہ چترال کی خواتین کو زندگی کے ہر شعبے میں آگے لاسکے۔

 

اس موقع پہ خواتین ممبران نے ایم۔پی۔اے بی بی فوزیہ کا شکریہ ادا کیا۔اور ان کی قیادت پہ اعتماد کرتی ہوئی پاکستان تحریک انصاف شامل ہوگئی۔
اس موقع پہ ڈسٹرکٹ ممبر صفت گل نے بھی خطابکیا۔انھوں نے کہا،کہ بختولی میں ووکشینل سنٹر کا قیام ضروری تھا۔تاکہ خواتین گھر میں رہ کے باعزت طریقے سے اپنے لیئے ذریعہ آمدن پیدا کرسکے۔انھوں ایم پی اے کا شکریہ اداکیا۔

fouzia mpa visit bokhtoli3


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged ,
1966