Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بونی میں جمعہ کے دن پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے ہر خاص و عام سے شرکت کی دعوت

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منقد کیا جائے گا جس میں مستوج تحصیل سے تعلق رکھنے والے اپنی اجتماعی اور انفرادی مسائل سے میڈیا کو آگاہ کریں گے جنہیں پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاکے ذریعے اجاگر کئے جائیں گے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
1901