Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے

Posted on
شیئر کریں:

بونی ( جمشید احمد نمایندہ چترال ٹائمز)بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا 90 سال تھی وہ سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد ، غلام سرور، امتیاز عالم کے والد اور سابق ڈی ایس پی میراغظم،پروفیسرممتاز احمد،پروفیسر سردار احمد اور خلیل اشرف کے سسر تھے ان کو ان کی آبائی قبرستان بونی (لواندور) میں سپرخاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد کی کثیر تعدادنے شرکت کی.


شیئر کریں: