Chitral Times

24th November 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے

    November 14, 2017 at 6:52 pm

    بونی ( جمشید احمد نمایندہ چترال ٹائمز)بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا 90 سال تھی وہ سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد ، غلام سرور، امتیاز عالم کے والد اور سابق ڈی ایس پی میراغظم،پروفیسرممتاز احمد،پروفیسر سردار احمد اور خلیل اشرف کے سسر تھے ان کو ان کی آبائی قبرستان بونی (لواندور) میں سپرخاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد کی کثیر تعدادنے شرکت کی.

  • error: Content is protected !!