Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اسسٹنٹ کمشنر مستوج اعوان حیدر نے چارچ سنبھالا، بی ایل ایس او آفس کا دورہ

Posted on
شیئر کریں:

بونی ( نمائندہ چترال ٹائمز ) حال ہی میں بحثیت اسسٹنٹ کمشنر مستوج ایٹ بونی تعینات ہونے والے اعوان حیدر نے BLSO آفس کا دورہ کیا BLSO کی جانب سے مینجر شیر افضل نے ادارے کی سرگرمیوں کے بارے میں انھیں بریفنگ دی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کو بتایا گیا کہ یہ کمیونٹی ارگنائزیشن 2005 سے علاقے میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے تعاون سے خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر اپنی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی اور ادارے کی کارکردگی کو سراہا۔اس موقع پر چیرمین BLSO اور اسٹاف کے علاوہ مینجر MYHP پراجیکٹ امجدبھی موجود تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
1726