Chitral Times

Feb 7, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جما عت اسلامی تورکھو کی تنظیم نو, ضلعی امیر مولاناجمشید احمد نے حلف لیا

Posted on
شیئر کریں:

تورکہو ( نمائندہ چترال ٹائمز ) جما عت اسلامی تورکھو کی تنظیم نو کی گی۔ اج تورکھوکےھیڈ کواٹر شاگرام میں جماعت اسلامی کا ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدل اکبر ضلعی امیر مولاناجمشید احمد نے شرکت کی اور کا بینہ سے حلف لیا گیا. نے کا بینے مین تحصیل امیر مولانا شیر بہادر نایب امرا مو لانا مستقیم شاہ اور صوبیدار عالم جنرل سکٹری شراف الدین کاشفی جاینٹ سکٹری عبدالقیوم اور خزانچی منیر احمد مقرر ھو ے.آوراس دوران مقامی امراء اور اراکین سے بھی حلف لیاگیا

ji torkhow program3

ji torkhow program


شیئر کریں: