Chitral Times

18th November 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • سب ڈویثرن مستوج کیلئے بجلی کی منظوری پر ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کا شکریہ۔

    November 12, 2017 at 5:03 pm

    موڑکھو( جمشید احمد)سب تحصیل موڑکھو کے عوا م نے ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کو دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کر تے ہوئے ان کوخراج تحسین پیش کر تے ہیں کہ انہوں نے اپنے انتھک کوشیشوں سے گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے لوئر چترال سمیت سب ڈویثرن مستوج کو بھی پیڈو کے بچھائے ہوئے لائنوں کی مددسے بجلی فراہم کر نے کی منظوری دے کر گذشتہ تین سالوں سے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے عوام کے لیے روشنی کی امید پیدا کر نے کی ایک اہم کوشیش کی ہے جس پر سب تحصیل موڑکھو کے عوام انہیں خراج تحسین پیش کر تے ہوئے ان کا بے حد شکریہ ادا کر تے ہیں۔

  • error: Content is protected !!