Chitral Times

18th November 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے جلسہ کے موقع ضلع ناظم سمیت ایم پی ایز کی غیر حاضری نمایان نظر آئی

    November 8, 2017 at 9:31 pm

    چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) بدھ کے روز چترال پولوگراونڈمیں قائد پی ٹی آئی اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی آمد اور جلسہ عام کے موقع پر چترال کے ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ سمیت منتخب نمائندگان قومی و صوبائی اسمبلی کی غیر حاضری نمایا ن نظر آئی۔ جلسہ گاہ کے پنڈال میں موجود بعض حاضرین ایم این اے شہزادہ افتخار الدین اور ممبران صوبائی اسمبلی سلیم خان اور سردار حسین کی اس اہم موقع پر غیر موجودگی پر ایک دوسرے سے سوال کرتے دیکھے گئے۔

  • error: Content is protected !!