Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یونیورسٹی آف چترال میں نیشنل بک فاوٗنڈیشن کے اشتراک سے ایک عظیم الشان کتب میلے کا اہتمام

Posted on
شیئر کریں:

چترال(چترال ٹائمز رپورٹ ) پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیربخاری کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے نیشنل بک فاوٗنڈیشن کے تعاون کے ایک فقیدالمثال کتب میلے کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کا مقصد چترال جیسے دورافتادہ علاقے کے طلبہ و طالبات، سکول، کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور عام علم دوست اور کتب بین خواتین و حضرات کیلئے ہر موضو ع پر معیاری کتب تک رسائی کو ممکن بناناہے۔ میلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں تقریباًایک لاکھ کتب خصوصی رعایتی نرخوں پر دستیاب ہونگے۔ یہ میلہ 6سے 8نومبر 2017تک جاری رہے گا۔


شیئر کریں: