Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصیلوں کے لیے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر دیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصیلوں کے لیے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر دیا ۔ضلعی امیر مولانا جمشید احمد کے دسخط سے جاری اعلامیے کے مطابق تحصیل ارندو کے لیے حاجی پاچا گل ،دروش کے لیے مولانا صلاح الدین ،چترال کے لیے عتیق الر حمن،تحصیل مو ڑکہو کے لیے عبد الکبیر ،مستوج کے لیے عنا یت اللہ اور تور کہو کے لیے مولانا شیر بہادر تحصیل امیر ہوں گے۔


شیئر کریں: