- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

“حمد “ “ در عشق تو “ ………….“ شفیق آحمد شفیق‎‎

“حمد “ “ در عشق تو “ “ در زبان فارسی مدک لشٹ چترال “ شفیق آحمد شفیق‎‎
من اے حق قربان در عشق تو
مثل شمع گیران در عشق تو
ترجمہ: اے حق (خدا) میں قرباں تیرے عشق میں ، شمعے کی طرح جل رہا ہوں ، تیرے عشق میں ۔
 دہ در تہ اے یزداں مہ سر بسجود
خیال من حیران در عشق تہ
ترجمہ: تیرے در پہ سر بسجود ہوں، تیرے عشق میں، میرا خیال بھی حیران تیرے عشق میں،
ہستی در گرفت وحدت است
یہ آزاد امی انسان در عشق تو
ترجمہ: وجود کا ہر زرہ وحدت میں گرا ہوا ہے، صرف انسان آزاد ہے تیرے عشق میں ۔
ای عطائے تہ است اے خداوند
روح من ثناخوان در عشق تو
ترجمہ، تیری عطا ہے خداوند، کہ میں ثنا خواں ہوں تیرے عشق میں ۔
محبت تہ نجات بشر استشفیق
معرفت ھو پنہاں در عشق تو
ترجمہ: تیری محبت سے نجات ہے، معرفت اور حسن وحدت پنہاں ہے تیرے عشق میں ۔