Chitral Times

23rd November 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • Appeal for Help

    October 20, 2017 at 9:47 pm

    بکرآباد چترال کے رہائشی صدیق احمد ولد محمد رفیق جس کی عمر 22سال ہے گردوں کے مرض میں مبتلا ہوچکا ہے اور ڈاکٹروں کے رپورٹ کے مطابق اُن کے دونوں گردے فیل ہوچکے ہیں۔ اُن کا والد ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اس بوجھ کو اکیلا برداشت نہیں کرسکتا۔لہذااہالیان بکرآباد نے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کی ہے کہ صدیق احمد کو اپنا بیٹا سمجھ کر اس کے علاج ومعالجے کے لئے بھرپور مالی تعاون کریں۔

    برائے رابطہ و مالی تعاون
    اسلام شاہ موبائل نمبر 03469891191:
    افسر خان 03459176729:
    بینک الفلاح برانچ چترال اکاونٹ نمبر 01421005984562(ٹائٹل افسرخان )
    حبیب بینک چترال برانچ اکاونٹ نمبر 09750010757903:( ٹائٹل اسلام شاہ /افسر خان )

  • error: Content is protected !!