Chitral Times

Jan 14, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب کرلیا

شیئر کریں:

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب کرلیا

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن 11 بجے طلب کر لیا، 28 فروری کو طلب کئے جانیوالے اجلاس میں عام انتخابات 2024 میں منتخب ہونیوالے اراکین صوبائی اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کے تحت صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنیکی منظوری دیدی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں
85655