- ڈی پی او کی خصوصی ہدایات پر مستوج پولیس کی نوعمر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف اگاہی مہم
- وزیر اعلیٰ کی صوبائی سیکریٹری انرجی کو اپر چترال کو بجلی دینے کیلئے پیڈو اور پیسکو کے درمیان معاملات فوری طور پر نمٹانے کی ہدایت
- آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی میں جلسہ ، چترال سے سینکڑوں کارکنا ن کی شرکت
- ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈرطلباء و طالبات میں وظائف کے چیک تقسیم
- محکمہ تعلیم صرف ان سکولوں کو امتحانی ہالوں کی اجازت دے گی جہاں پر کیمرے نصب ہوں۔ عاطف
- نیب خیبر پختونخوا کی نوازشریف کے داماد ایم این اے محمد صفدر کے خلاف کاروائی کا آغاز
- چترال کی ایک اور بیٹی کا اعزاز ، منیبہ سردار نے رفا میڈ یکل کالج کی انٹری ٹیسٹ کوالیفائی کرلیا
- ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی چترال آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر آپلوڈمتنازعہ مواد کی تحقیقات کیلئے تشکیل کردہ جائنٹ انکوائری ٹیم کی سفارشات جاری ، ذمہ داروں کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت قانونی کاروائی کی جائیگی ۔۔ ڈی پی او
- جے یوآئی کے صوبائی امیر اور ان کا بھائی جعل سازی میں ملوث ہے تحقیقات کی جائے۔۔ ناصر
- مختلف شہروں کے مابین چلنے والی گاڑیوں کیلئے نئے کرائے نامے جاری ۔۔ٹرانسپورٹ اتھارٹی
- صوبائی کابینہ کا اجلاس، اپر چترال کو باقاعدہ ضلع بنانے کی منظوری دیدی گئی،
- صوبے میں آئمہ مساجد کو ماہانہ 10ہزار وظیفہ دینے کی منظوری دیدی گئی
- ,سب ڈویژن مستوج کو بجلی کی فراہمی کیلئے چیف سیکریٹری کی ایم این اے کو یقین دہانی, 25جنوری تک اپر چترال کو بجلی دینے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی جائیگی ۔
- کٹ گاڑیوں کے نام پر غریب شہریوں کے خلاف کاروائی سراسر ظلم و ناانصافی ہے ۔۔ مولانا چترالی
- اپر چترال کو بجلی دینے کیلئے پیڈو حکام تاحال معاہدہ پر دستخط نہیں کئے ، وزیراعلیٰ مداخلت کریں۔افتخار
- چیف سیکریٹری/ انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کی صوبے کے پانی ٹینکوں کو صاف کرنے کی ہدایت
- چترال سے ایم پی اے کی نشست ختم کرنے کے خلاف پشاور میں چترالی باشندوں کی احتجاجی مظاہرہ
- اپیل برائے امداد تعمیر مسجدشاگرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہالیاں تورکہو
- لیڈ پاکستان کے زیر اہتمام چترال کے 151خواتین کونسلرز کو تربیت دیدی گئی
- گولین گول منصوبے سے بجلی کی فوری فراہمی کیلئے بونی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
- فوزیہ کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات ، اپر چترال ڈسٹرکٹ کی منظوری اگلے کیبنٹ میٹنگ میں دینے کی یقین دہانی
- اپر چترال کے عوام کا مذید امتحان نہ لیا جائے ،فوری طور پر پیسکو کے ساتھ معاہدہ کرکے گولین سے بجلی فراہم کی جائے۔۔ ایم پی اے و دیگر نمائندگان کی پریس کانفرنس
- چترال پریس کلب کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس، سابقہ عہدیداروں کو برقرار رکھا گیا
- آئل ٹینکروں کو توڑ کر اسٹوریج کی استعداد کم کرنے کی ہدایت پی ایس او نے نہیں دی ہے۔۔نائلہ سینئر ایگزیکٹیو آفیسر پی ایس او
- گولین گول پراجیکٹ کا پہلا یونٹ 8جنوری سے چالو ہوگا۔سب ڈویژن مستوج کے بجلی کا مسئلہ سنجیدگی سے لینے پر شہزادہ افتخار الدین کاشکریہ ۔۔صدر تحریک حقوق مستوج
- قومی اسمبلی میں واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا چترال میں اجلاس، اپر چترال کو بجلی دینے کیلئے 5جنوری سے پہلے معاہدہ کرنے کی ہدایت
- چترال میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی
- آئل ٹینکرزکی ہڑتال کے باعث چترال میں پٹرول اور ڈیزل کی شدید قلت کا سامنا
- چترال میں ڈیزل ، پٹرول ختم ، متعدد گاڑیاں پارک کردی گئی ، پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بھی متاثر
- وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں آئمہ کرام کیلئے اعزازیہ کی منظوری
- گولین بجلی گھر سے سب ڈویژن مستوج کو بجلی نہ ملی تو اس کے ذمہ دار صوبائی حکومت ہوگی۔ شہزادہ افتخار
- چترال ، گزشتہ ایک ہفتے سے کیرج کنٹریکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے پٹرول ختم ، انتظامیہ نوٹس لیں۔۔پمپ مالکان
- پسماندہ چترال کی ایک نشست کو ختم کرنا علاقے کے عوام کے ساتھ انتہائی زیادتی ہے ۔حاجی محمد ظفر دوبئی
- چترال میں پہلی دفعہ ورکنگ ویمن کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد، مختلف شعبوں میں نمایاں کاکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا
- صوبائی سیٹ بحال نہ ہونے کی صورت میں آئندہ الیکشن کی بائیکاٹ کے ساتھ موجودہ نشستوں سے مستعفی ہونگے۔۔آل پارٹیز