- اشکومن ، انتقال پر ملال، امیر جماعت اسلامی اشکومن سید عبد الجلال انتقال کرگئے
- عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں خیبر پختونخوا میں سیرت نبوی ؐ کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوں گی۔
- یکم سے 3دسمبر تک سرکاری تعطیلات، ملازمین کی تنخواہیں 28نومبر کو ادا کرنے کی ہدایت
- گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے چترال کو بجلی دینے کیلئے ہیوی ٹرانسفرمیر دروش پہنچ گئے
- سابق ناظمین گروپ کاسیاسی میدان میں دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ ، کسی بھی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا عندیہ
- چترال کے نئے ڈی پی او منصور آمان نے چارچ سنبھال لیا۔سابق ڈی پی او کو خراج تحسین
- سب تحصیل موڑکہو اور تورکہو کو ملاکر تحصیل کادرجہ دیا گیا۔۔۔بی بی فوزیہ
- نجی شعبے کی یونیورسٹیوں و دیگر اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے والے نجی اداروں کی فیسوں کے سٹرکچر میں ترمیم
- چترال میں توانائی کے پراجیکٹس کی تعمیر کیلئے FWOکو NOCدے دی گئی ۔۔صوبائی وزیر کو بریفنگ
- خیبرپختونخوا میں تیتر کے شکار کے سیزن-18 2017 کے لئے طریقہ کارکااعلان۔
- پی ٹی آئی کی قیادت سے مستوج خاص میں گرلز ڈگری کالج کی قیام کا مطالبہ۔۔۔۔عطا ء الرحمن
- دروش کے آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ کے سلسلے میں سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی۔سرتاج
- نیشنل پولیو کو آرڈنیٹر ممتاز لغاری کی افغانستان سے پولیو وائرس کی ممکنہ چترال منتقلی پر تشویش کا اظہار
- جنرل مشرف کو تیس پارٹیوں کے اتحاد کا چیئرمین بنانے پر خیر مقدم
- شہید اُسامہ وڑائچ سائنس اینڈ آرٹ ایگزبیشن میں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ کی نمایاں پوزیشن
- چترال میں ایف ڈبلیواوکے ذریعے 506میگاواٹ توانائی کے3 منصوبے شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی
- شہید اسامہ کیرئیر اکیڈیمی چترال کے زیر اہتمام سائنس میلہ اختتام پذیر ،
- سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال میں پہلی بار چترالی خاتون انجینئر کی تقرری۔
- 25دسمبر سے چترال کو گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی دی جائیگی ۔۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر پیسکو
- چترال ، اسامہ شہید سائنس نمائش کا انعقاد، اسٹوڈنٹس نے مختلف آئیڈیاز کو ماڈل کے زریعے پیش کیا
- اہالیان بکرآباد چترال کی طرف سے نوجوان کی جان بچانے کیلئے دوبارہ اپیل
- شہید سپاہی محمد ارشاد کو فوجی اعزاز کے ساتھ اُجنو میں سپر د خاک کردیا گیا
- اے کے آرکے ایس پی کے واش پراجیکٹ کے زیر اہتمام بونی کے مقام پر ایک آگہی نشست
- چترال کے معروف سماجی و کاروباری شخصیت انجینئر فضل ربی جان کی چترال ٹائمز کیلئے خصوصی انٹرویو
- بونی میں پریس فورم کا انعقاد، لوگوں نے مسائل کے انبار لگادئیے، چترال کیلئے مفت بجلی کا مطالبہ
- پبلک سروس کمیشن کی مختلف محکموں میں کئی آسامیوں کے لئے سکریننگ ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان
- خیبرپختونخوا میں تیتر کے شکار کے سیزن-18 2017 کے لئے طریقہ کارکااعلان کردیاگیا۔
- AKU-EB، اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے لیے تقریب تقسیم اسناد
- دنین میں آگ لگنے سے ایک پرائیویٹ سکول کی متعدد کمرے جل کر خاکستر
- ایم پی اے بی بی فوزیہ نے بختولی میں ووکشینل سنٹر کا افتتاح کیا
- کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین کی دروش میں آتشزدگی سے متاثرہ مارکیٹ کا دورہ
- چیف سیکرٹری کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو پولیو مہم کے دوران ہر علاقے تک رسائی کو یقینی بنانے کی ہدایت
- دروش آتشزدگی ، 7آٹواسٹور، 21ورکشاپ، 26کباڑ خانے، 3 گھرجل کر خاکستر، نقصانات کا اندازہ چالیس کروڑ روپے ، فوری امداد کی اپیل ۔۔۔۔سرتاج احمد خان صدر چیمبر آف کامرس چترال
- دروش میں خوفناک آتشزدگی ، متعدد دکانات اور مکانات جل کر خاکستر، کروڑوں روپے کا نقصان
- صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 7177.075 ملین روپے کی لاگت کے 23 منصوبوں کی منظوری دیدی ۔