Chitral Times

Apr 24, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کالاش تہوار چترمس کالاش ویلی میں جاری، ڈپٹی کمشنر اور ٹی ایم او نے علاقے کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا

Posted on
شیئر کریں:

کالاش تہوار چترمس کالاش ویلی میں جاری، ڈپٹی کمشنر اور ٹی ایم او نے علاقے کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈی سی لویر چترال محمد عمران خان نے ٹی ایم او چترال رحمت حنیف کے ساتھ بمبوریت ویلی کا دورہ کرکے کالاش تہوار چٹرمس کے سلسلے میں تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کی طرف سے مہیا کئے جانے والے مختلف سہولیات کا معائنہ کیا اور بہتری کے لئے موقع پر ہدایات جاری کیں جن میں سینی ٹیشن کے حوالے سے بھی امور بھی شامل تھے۔ یادرہے کہ کالاش تہوار چترمس 8دسمبر سے شروع ہے جس کی اختتامی تقریب 22دسمبرکو ہوگی۔

chitraltimes kalash festival chitermas arrangements 3 chitraltimes kalash festival chitermas arrangements 1 chitraltimes kalash festival chitermas arrangements 4


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
83011