
کاغلشٹ فیسٹول 18 اپریل بروز جمعرات شروع ہوگا…ڈپٹی کمشنر/ کمیٹی
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) کاغلشٹ فیسٹول 2019 ضلعی انتظامیہ اور کاغلشٹ کمیٹی کے اپس میںمفاہمت کے بعد 18 اپریل سے شروع کرنے کاحتمی فیصلہ کرلیا گیاہے . ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر سے جاری ایک پبلک نوٹس کے مطابق فیسٹول 18اپریل صبحدس بجے شروع ہوگا. جس میں مختلف کھیل اور ثقافتی پروگرام منعقد ہونگے.
دریں اثنا کاغلشٹ کمیٹی نے بھی ایک پریس ریلیز میںضلعی انتظامیہ کے ساتھ افہام و تفہیم کے بعد 18 اپریل بروز جمعرات فیسٹول شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے . اور مختلف کھیلوںمیں حصہ لینے والوں سے متعلقہ کنوئنرز سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئ ہے .