
ڈی سی چترال خورشید عالم محسود تبدیل، نوید احمد ڈپٹی کمشنر چترال تعینات
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال خورشید عالم کا تبادلہ چترال سے پشاورسیکریٹری-1 بورڈ آف ریونیوکردیا گیاہے . انکی جگہ نوید احمد (پی اے ایس بی ایس 18) کو بحثیت ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کردیا گیا ہے . وہ اس سے پہلے چیف سیکریٹری آفس میں ڈپٹی کوارڈنیٹیر پی ایم آریو تعینات تھے.