ڈی اے ای سالانہ امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان ہفتے کے روز 2 بجے ہوگا
پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ) بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے تحت منعقدہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر (DAE) کے سالانہ امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان مورخہ 31-08-2019 دو پہر 02:00 بجے کیا جائیگا۔یہ نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ www.kpbte.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکے گا۔