Chitral Times

Jul 15, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

 ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئے کرایہ نامہ جاری کردیا، پشاور سے چترال کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر1102مقرر

Posted on
شیئر کریں:

 ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئے کرایہ نامہ جاری کردیا، پشاور سے چترال کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر1102مقرر

 

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) وفاقی حکومت کی جانب سے 16فروری کو ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جاری کردہ اعلامیے جس کے مطابق ڈیزل کو279روپے سے بڑھا کر287روپے کردی گئی ہے کی روشنی میں صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئے کرایہ نامہ کا شیڈول جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پشاور سے کوہاٹ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 196اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 209اور عام بسوں کیلئے 187جبکہ لگژری بسوں کیلئے 193روپے فی مسافر ہو گا۔اسی طرح پشاور سے بنوں کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 589اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 628اور عام بسوں کیلئے 560جبکہ لگژری بسوں کیلئے579روپے، پشاور سے ڈی آئی خان کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر966اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 1030اور عام بسوں کیلئے 918جبکہ لگژری بسوں کیلئے950روپے، پشاور سے ہری پور کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر471اسی طرح اے سی بسوں کیلئے502اور عام بسوں کیلئے 448جبکہ لگژری بسوں کیلئے 463روپے، پشاور سے ایبٹ آباد کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 589اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 628اور عام بسوں کیلئے560جبکہ لگژری بسوں کیلئے 579روپے، پشاور سے مانسہرہ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر667اسی طرح اے سی بسوں کیلئے712اور عام بسوں کیلئے634جبکہ لگژری بسوں کیلئے656روپے، پشاور سے مردان کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر175اسی طرح اے سی بسوں کیلئے187اور عام بسوں کیلئے 166جبکہ لگژری بسوں کیلئے172روپے، پشاور سے ملاکنڈ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر356اسی طرح اے سی بسوں کیلئے380اور عام بسوں کیلئے339جبکہ لگژری بسوں کیلئے350روپے، پشاور سے تیمر گرہ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 535اسی طرح اے سی بسوں کیلئے570اور عام بسوں کیلئے508جبکہ لگژری بسوں کیلئے526روپے، پشاور سے مینگورہ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر519اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 554اور عام بسوں کیلئے 494جبکہ لگژری بسوں کیلئے 511روپے، پشاور سے دیر کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر755اسی طرح اے سی بسوں کیلئے805اور عام بسوں کیلئے 718جبکہ لگژری بسوں کیلئے743روپے، پشاور سے چترال کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر1102اسی طرح اے سی بسوں کیلئے1175اور عام بسوں کیلئے 1048جبکہ لگژری بسوں کیلئے1084روپے،

 

پشاور سے چار سدہ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 82اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 87اور عام بسوں کیلئے 77جبکہ لگژری بسوں کیلئے80روپے، پشاور سے میران شاہ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 788اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 840اور عام بسوں کیلئے749جبکہ لگژری بسوں کیلئے775روپے، پشاور سے ہریپور بذریعہ موٹر وے کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 350اسی طرح اے سی بسوں کیلئے374اور عام بسوں کیلئے 333جبکہ لگژری بسوں کیلئے 345روپے، پشاور سے ٹانک کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر846اسی طرح اے سی بسوں کیلئے902اور عام بسوں کیلئے804جبکہ لگژری بسوں کیلئے832روپے، پشاور سے مانسہرہ بذریعہ موٹر وے کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر538اسی طرح اے سی بسوں کیلئے573اور عام بسوں کیلئے 511جبکہ لگژری بسوں کیلئے529روپے، کوہاٹ سے ڈی آئی خان کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر701اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 747اور عام بسوں کیلئے666جبکہ لگژری بسوں کیلئے 689روپے، مردان سے ڈی آئی خان کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر163اسی طرح اے سی بسوں کیلئے1133اور عام بسوں کیلئے1010جبکہ لگژری بسوں کیلئے 1045روپے، مردان سے ایبٹ آباد بذریعہ موٹر وے کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر465اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 496اور عام بسوں کیلئے 442جبکہ لگژری بسوں کیلئے457روپے، مینگورہ سے صوابی بذریعہ موٹر وے کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر393اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 419اور عام بسوں کیلئے373جبکہ لگژری بسوں کیلئے 386روپے، مینگورہ سے مردان کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 320اسی طرح اے سی بسوں کیلئے341اور عام بسوں کیلئے304جبکہ لگژری بسوں کیلئے315روپے،

 

پشاور سے تیمر گرہ بذریعہ موٹر وے کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر601اسی طرح اے سی بسوں کیلئے641اور عام بسوں کیلئے571جبکہ لگژری بسوں کیلئے591روپے، پشاور سے مینگورہ بذریعہ موٹر وے کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر595اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 634اور عام بسوں کیلئے 565جبکہ لگژری بسوں کیلئے 585روپے، پشاور سے بونیر بذریعہ موٹر وے کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 471اسی طرح اے سی بسوں کیلئے502اور عام بسوں کیلئے 448جبکہ لگژری بسوں کیلئے463روپے، پشاور سے باجوڑ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 402اسی طرح اے سی بسوں کیلئے428اور عام بسوں کیلئے 382جبکہ لگژری بسوں کیلئے395روپے، مردان سے تیمر گرہ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر326اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 348اور عام بسوں کیلئے310جبکہ لگژری بسوں کیلئے 321روپے، مردان سے باجوڑ کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 408اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 435اور عام بسوں کیلئے 387جبکہ لگژری بسوں کیلئے 401روپے، پشاور سے لکی مروت کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر622اسی طرح اے سی بسوں کیلئے663اور عام بسوں کیلئے591جبکہ لگژری بسوں کیلئے612روپے، پشاور سے ہنگو کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 335اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 357اور عام بسوں کیلئے319جبکہ لگژری بسوں کیلئے330روپے، پشاور سے کرک کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر 420اسی طرح اے سی بسوں کیلئے 441اور عام بسوں کیلئے399جبکہ لگژری بسوں کیلئے413روپے، پشاور سے ٹل کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر504اسی طرح اے سی بسوں کیلئے538اور عام بسوں کیلئے479جبکہ لگژری بسوں کیلئے496روپے جبکہ پشاور سے کرم کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر652اسی طرح اے سی بسوں کیلئے696اور عام بسوں کیلئے620جبکہ لگژری بسوں کیلئے 642روپے کرایہ ہو گا۔حکومت کی جانب سے پہلے سے دینی مدرسوں کے طلبہ، نا بینا/معذور(سپیشل) افراد اور 60سال سے زائد عمر کے بذرگوں کیلئے 50فیصد رعایت برقرار رہے گی اسی طرح ائیر کنڈیشن سسٹم فیل ہونے کی صورت میں ڈیلکس بس چارجز وصول کئے جائیں گے۔ اس امر کا اعلان آج یہاں صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا۔

transport peshawar to chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں
85592