Chitral Times

Jan 23, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے جنرل الیکشن کے حوالے سے 7اور 8 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

Posted on
شیئر کریں:

ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے جنرل الیکشن کے حوالے سے 7اور 8 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے وسیع ترعوامی مفادمیں 7اور 8 فروری 2024 کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام نجی و سرکاری دفاتر اور ادارے 7 اور 8 فروری کو بند رہیں گے جبکہ وہ محکمے اور ادارے جو انتخابات میں فرائض انجام دے رہے ہیں ان کے دفاتر اور عملہ اس حکم سے مستثنیٰ ہوں گے۔

chitraltimes notification dc lower for public holiday


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
85027