
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال سمیت متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوںکے احکامات جاری
پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ)رجسٹرار پشاورہائی کورٹ خواجہ وجیہ الدین کے آفس سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے ہدایات کے مطابق صوبے کے ساتھ نئے ضم شدہ اظلاع کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ، سینئر سول ججز،اورسول ججز کے تبادلوںکے احکامات جاری کئے گئے ہیں. ان کے علاوہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال اسد حمید خان سمیت دیگر علاقوںکے ججز کے تبادلے ہوئے ہییں.جن کی تفصیل ذیل ہے .