
ڈاکٹرسلیم سیف اللہ خان ایل ایچ ڈبلیوپروگرام چترال کے ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر تعینات
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈاکٹر سلیم سیف اللہ خان کو ایل ایچ ڈبلیو کوارڈنیٹر ڈی ایچ او آفس چترال تعینات کردیا گیا ہے . وہ اس سے پہلے بطور میڈیکل آفیسرتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی میںتعینات تھے. یادرہے کہ ڈاکٹر سیف اللہ کا تعلق مستوج خاص سے ہے .