Chitral Times

Oct 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ملازمین سے انکم ٹیکس کٹوتی کے خلاف رٹ پٹیشن دائر، کورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمزرپورٹ )‌ پشاورہائی کورٹ سرکٹ بنچ مینگورہ سوات دارالقضاء نے احسان الحق وغیرہ بنام حکومت رٹ پٹیشن نمبر 865-M/2019کی بابت کیس کی سماعت کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کی ہے . اورتا حکم ثانی ملازمین کی تنخواہوں سے انکم ٹیکس کی کٹوتی نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو 7 اکتوبر2019ء کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے .
اس سلسلے میں‌ حکومت کی طرف سے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل اور ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرل پیش ہوئے ، رٹ پٹیشن میں‌جس میں چترال کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرصاحبان اور ایجوکیشن کے ڈی ای او و ایس ڈی ای اوزاور دیگرگریڈ16 سے اوپر کے ملازمین کے تنخواہوں سے ٹیکس کی مدمیں کٹوتی ہونے والی رقم کو غیرقانونی قرار دے کر صوبائی گورنمنٹ سے جواب طلب کرلی۔ یہاں یہ امر قابل وضاحت ہے کہ پٹیشنرکی طرف سے رحیم اللہ چترالی اوروقار احمدبیگ ایڈوکیٹس پیش ہوئے ۔
court stay order on income tax deduction from employes of chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
26207