Chitral Times

Feb 9, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال مستوج روڈ ریشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے ٹریفک کے لئے بند، بحالی کا کام جاری ، ڈپٹی کمشنر اپر چترال

شیئر کریں:

چترال مستوج روڈ ریشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے ٹریفک کے لئے بند، بحالی کا کام جاری ، ڈپٹی کمشنر اپر چترال

اپرچترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال مستوج روڈ پر ریشن کے مقام پر پوکیٹر پل کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے سڑک ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ہے،اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسبیب الرحمن خلیل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مستوج احسان افریدی نے دیگر حکام کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر کام کا جائزہ لیا اور این ایچ اے حکام سے رابطہ کرکے بحالی کے کام پر مشینری لگادی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر اپرچترال کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بحالی کا کام جاری ہے،

 

chitraltimes chitral mastuj road blocked near pokal bridge 2

chitraltimes chitral mastuj road blocked near pokal bridge 3

chitraltimes chitral mastuj road blocked near pokal bridge 4 chitraltimes chitral mastuj road blocked near pokal bridge 5

 

 


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
98381