Chitral Times

Dec 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب، سینئر قانون دان قاضی انوارایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے حلف لیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب، سینئر قانون دان قاضی انوارایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے حلف لیا

پشاور(نمایندہ چترال ٹایمز) چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب ڈسٹرکٹ کورٹ ہال پشاور میں منعقد ہویی،  مہمان خصوصی سینئر قانون دان قاضی انوارایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا تقریب کی صدارت پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رحمان اللہ نے کی نومنتخب کابینہ کے ممبران صدر شاہد علی خان یفتالی، سینئیر نائب صدر شیر حیدر، نائب صدر اول ریحانہ کوثر ، جنرل سیکرٹری محمد اشتیاق، فائنانس سیکرٹری سلیم الدین، جائنٹ سیکرٹری محمد نذیر، سیکرٹری اطلاعات خادم اسلام، ایگزیکٹو ممبر قاسم اینڈ سلمان خان شامل ہیں۔

chitraltimes chitral lawyers forum peshawar oath taking cermoney2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
68737