Chitraltimes Banner

چترال شہر میں طالب علم کی مبینہ خود کشی کے سلسلے میں لیڈی ڈاکٹرکو قتل باالسبب کے الزام میں گرفتارکرکے جوڈیشل لاک اپ بھیج دیا گیا جبکہ ان کی ملازمہ کو پولیس نے تحفظ کے لئے دارلامان کے سپرد کی