Chitraltimes Banner

چترال شہر سمیت اپر اور لوئیر چترال میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری،سردی کی شدت میں اضافہ،  لواری ٹنل سے ٹریفک  رواں دواں،