The Voice of Chitral since 2004
Monday, 8 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال بونی روڈ کی توسیع کے کام میں ٹھیکہ دار کی طرف سے ہزاروں مسافروں کو کئی کئی گھنٹوں کی اذیت ناک انتظار کی تکلیف پہنچانے کا سلسلہ جاری،انتظامیہ نوٹس لیں۔ عوامی حلقے