Chitral Times

Sep 15, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترالی طالب علم اقبال احمد کااعزاز، عربی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) اقبال احمد بن عبد الحمید خان سکنہ بروم اویر چترال نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم فل عربی کی ڈگری حاصل کی ، ان کے ریسرچ کا موضوع تھا ” اسھام علماء شترال في العلوم العربیة و الاسلامیة بعد انشاء باکستان “ اقبال احمد IDO چترال ریاض احمد کے چھوٹے بھائی ہیں ، جامعہ منصورہ لاہور میں تدریس کے ساتھ ایک عربی اخبار میں نیوز ایڈیٹر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں ، اپنی کامیابی کو والدین کی دعا اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
16413