Chitral Times

Jan 18, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال؛ لواری اپروچ روڈ کے ساتھ مدک لشٹ، کالاش،گرم چشمہ اور گولین ویلی کی سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری

شیئر کریں:

چترال؛ لواری اپروچ روڈ کے ساتھ مدک لشٹ، کالاش،گرم چشمہ اور گولین ویلی کی سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری

 

چترال (چترا ل ٹائمزرپورٹ ) ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محسن اقبال کی ہدایات پر محکمہ این ایچ اے کی مشینری لواری ایپروچ روڈ میں مختلف مقامات پہ سنو کلئیرنس اپریشن اور سلائڈنگ کا ملبہ ہٹانے میں مصروف عمل ہیں۔ اور ساتھ لواری ٹنل سے ٹریفک بھی رواں دوان ہے، تاہم سنوچین کے استعمال کو یقینی بنانے کے لئے چترال پولیس اور ٹریفک کے اہلکار موقع پر تمام گاڑی ڈرائیورز کو ہدایت دے رہے ہیں۔
اسی طرح سیاحتی مقام  گرم چشمہ ، مدک لشٹ ، کالاش ویلی اور گولین ویلی میں بھی برف ہٹانے کا کام بھی جاری ہے، کالاش ویلی میں ریسکیو ۱۱۲۲ کے اہلکار اور مشینری مصروف عمل ہیں، جبکہ کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مشینری بھی بمبوریت کے سڑکوں کو صاف کرنے میں لگے ہوئے ہیں،

 

 

chitraltimes lowari approach road snow clearence22 chitraltimes madaklasht snow clearence2 chitraltimes madaklasht snow clearence3 chitraltimes golen snow clearence3 chitraltimes golen snow clearence chitraltimes rescue1122 snow clearence bumborate kalash valley3 chitraltimes rescue1122 snow clearence bumborate kalash valley113 chitraltimes rescue1122 snow clearence bumborate kalash valley11 chitraltimes rescue1122 snow clearence bumborate kalash valley1 chitraltimes rescue1122 snow clearence bumborate kalash valley chitraltimes rescue1122 snow clearence bumborate

 

 

 

 

 


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
97792