Chitral Times

Oct 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال، مرغی فروشوں اور گیس سیلنڈر ڈیلروں‌کیلئے نئے ریٹ مقرر،

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری کے دفتر سے جاری دو الگ الگ اعلامیوں میں گیس سیلنڈر اور مرغی فروشوں‌کیلئے نئےریٹ لسٹ جاری کردئے گئے ہیں . اور ساتھ عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے ،خلاف ورزی کی صورت میں ڈی ایف سی آفس یا ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم کو اطلاع دینے کی ہدایت کی گئ ہے .
اعلامیہ میں‌زندہ مرغی کی فی کلو ریٹ 190روپے مقرر کرنے کے ساتھ مرغی فروشوں‌کو مرغی وزن کرکے بیجنے کی ہدایت کی گئی ہے. اسی طرح گیس سیلنڈر 11.8کلوگرام کی قیمت 1500روپے اور پرچون فی کلو 149روپے چترال ٹاون کیلئے مقرر کی گئی ہے . باقی کی تفصیل ذیل ہے .

chiken new rate chitral

gas rateforchitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
12325