پی کے ون چترال کے 294 مکمل پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتائج، ہدایت الرحمن کامیاب قرار
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کے طول وعرض میں پولنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے . موصول شدہ نتائج کے مطابق پی کے ون صوبائی اسمبلی کےکل 294پولنگ اسٹیشنوںمیںسے 294پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے ہیںجن کے مطابق رزلٹ ذیل ہے .
ہدایت الرحمن ایم ایم اے نے…………………45629 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں.
اسرار الدین صبور پی ٹی آئی …………..40490
حاجی غلام محمد پی پی پی …………….29955
عبد الولی خان ایڈوکیٹ پی ایم ایل این…..16293
یاد رہے کہ یہ نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر سے لئے گئے ہیں