پیپلز پارٹی کیلئے عالمزیب ایڈوکیٹ لوئرچترال اور امیر اللہ اپر چترال کیلئے صدر منتخب
چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کی مختلف کابینہ میں ردو بدل کی گئی ہے۔گزشتہ دن صوبائی سیکریٹریٹ پشاور سے پانچ الگ الگ نوٹفیکیشن جاری ہوچکے ہیں۔ جس کے مطابق عالمزیب ایڈوکیٹ کو لوئیر چترال کیلئے صدر اور سابق یوسی ناظم امیر اللہ کو اپر چترال کیلئے صدر مقرر کیا گیا ہے ۔ باقی عہدیداروں کی تفصیل ذیل ہے ۔