Chitral Times

Dec 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پولیس میں‌بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ 3مئی سے چترال میں ہونگے ..ایگزیکٹیوڈائریکٹر ایٹا

Posted on
شیئر کریں:

چترال(چترال ٹائمزرپورٹ) ایوالویشن اینڈ ٹیسٹنگ ایجنسی (ایٹا) خیبرپختونخوا کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس میں کنسٹبل ودیگر اسامیوں‌پر بھرتی کیلئے جسمانی ٹیسٹ 3مئی سے 5مئی تک چترال میں منعقد ہونگے . چترال ٹائمزڈاٹ کام کو جاری ایک ریلیز میں‌کہا گیا ہے کہ تمام امیدوارمذکورہ تاریخوں‌میں‌چترال میں‌ فزیکل ٹیسٹ کیلے حاضر ہوجائیں . جبکہ اس سلسلے میں‌ تمام امیدواروں‌کو بذریعہ ایس ایم ایس بھی اطلاع دیدی گئی ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
21651