پرسان سے چترال جاتے ہوئے گاڑی بہتولی کے مقام پر حادثہ کا شکار، تمام مسافر محفوظ رہے
پرسان سے چترال جاتے ہوئے گاڑی بہتولی کے مقام پر حادثہ کا شکار، تمام مسافر محفوظ رہے
چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) اج صبح پرسان سے چترال جاتے ہوے گاڑی کو بہتولی کے مقام پر حادثہ پیش ایا تاہم تمام مسافر محفوظ رہے ، تاہم تین مسافرمعمولی زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کو پشاور رفر کردیا گیا، زخمیوں میں ظفر اقبال ، ایوب خان اور جہانگرساکنا ن پرسان شامل ہیں ، ان میں ظفر اقبال کو پشاور ریفر کردیا گیا ہے، وجہ حادثہ سڑک کی ناگفتہ حالت بتائی گئی،