Chitral Times

Sep 15, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان نیوی میں بھرتی کیلئے ٹیم 31اکتوبرسے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی۔عبدالاکرم

شیئر کریں:

پاکستان نیوی میں بھرتی کیلئے ٹیم 31اکتوبرسے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی ۔اے سی عبدالاکرم
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے چترال بھرسے تمام خواہشمندنوجوان کواطلاع دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم چترال اورکیلاش ویلی کادورکررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نیوی میں ٹیکنکل ،فیمیل میڈیکل ٹیکینشن اورمیرین سیلرزکی بھرتی کے لئے 31اکتوبر2017سے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی۔ساتھ لگائے گئے اشتہارکے مطابق اپنے کاغذات جمع کریں۔

navy jobs chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
1026