Chitral Times

Sep 10, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ًمحکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں‌میں سردیوں‌کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ )محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2018-19کیلئے سردیوں کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں مذکورہ تعطیلات 22دسمبر 2018سے 31دسمبر 2018تک جبکہ پہاڑی اور برفانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات 22دسمبر 2018سے 28فروری 2019تکہوں گی۔اس امر کا اعلان ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
17004